1
یسعیاہ 12:14
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
اے ستارۂ صبح، اے ابنِ سحر، تُو آسمان سے کس طرح گر گیا ہے! جس نے دیگر ممالک کو شکست دی تھی وہ اب خود پاش پاش ہو گیا ہے۔
موازنہ
تلاش یسعیاہ 14:12
2
یسعیاہ 13:14
دل میں تُو نے کہا، ’مَیں آسمان پر چڑھ کر اپنا تخت اللہ کے ستاروں کے اوپر لگا لوں گا، مَیں انتہائی شمال میں اُس پہاڑ پر جہاں دیوتا جمع ہوتے ہیں تخت نشین ہوں گا۔
تلاش یسعیاہ 14:13
3
یسعیاہ 14:14
مَیں بادلوں کی بلندیوں پر چڑھ کر قادرِ مطلق کے بالکل برابر ہو جاؤں گا۔‘
تلاش یسعیاہ 14:14
4
یسعیاہ 15:14
لیکن تجھے تو پاتال میں اُتارا جائے گا، اُس کے سب سے گہرے گڑھے میں گرایا جائے گا۔
تلاش یسعیاہ 14:15
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos