1
یسعیاہ 1:27
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
اُس دن رب اُس بھاگنے اور پیچ و تاب کھانے والے سانپ کو سزا دے گا جو لِویاتان کہلاتا ہے۔ اپنی سخت، عظیم اور طاقت ور تلوار سے وہ سمندر کے اژدہے کو مار ڈالے گا۔
موازنہ
تلاش یسعیاہ 27:1
2
یسعیاہ 6:27
ایک وقت آئے گا کہ یعقوب جڑ پکڑے گا۔ اسرائیل کو پھول لگ جائیں گے، اُس کی کونپلیں نکلیں گی اور دنیا اُس کے پھل سے بھر جائے گی۔
تلاش یسعیاہ 27:6
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos