1
یرمیاہ 17:30
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
کیونکہ رب فرماتا ہے، ’مَیں تیرے زخموں کو بھر کر تجھے شفا دوں گا، کیونکہ لوگوں نے تجھے مردود قرار دے کر کہا ہے کہ صیون کو دیکھو جس کی فکر کوئی نہیں کرتا۔‘
موازنہ
تلاش یرمیاہ 30:17
2
یرمیاہ 19:30
اُس وقت وہاں شکرگزاری کے گیت اور خوشی منانے والوں کی آوازیں بلند ہو جائیں گی۔ اور مَیں دھیان دوں گا کہ اُن کی تعداد کم نہ ہو جائے بلکہ مزید بڑھ جائے۔ اُنہیں حقیر نہیں سمجھا جائے گا بلکہ مَیں اُن کی عزت بہت بڑھا دوں گا۔
تلاش یرمیاہ 30:19
3
یرمیاہ 22:30
اُس وقت تم میری قوم ہو گے اور مَیں تمہارا خدا ہوں گا‘۔“
تلاش یرمیاہ 30:22
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos