1
ایوب 21:22-22
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
اے ایوب، اللہ سے صلح کر کے سلامتی حاصل کر، تب ہی تُو خوش حالی پائے گا۔ اللہ کے منہ کی ہدایت اپنا لے، اُس کے فرمان اپنے دل میں محفوظ رکھ۔
موازنہ
تلاش ایوب 22:21-22
2
ایوب 27:22
تُو اُس سے التجا کرے گا تو وہ تیری سنے گا اور تُو اپنی مَنتیں بڑھا سکے گا۔
تلاش ایوب 22:27
3
ایوب 23:22
اگر تُو قادرِ مطلق کے پاس واپس آئے تو بحال ہو جائے گا، اور تیرے خیمے سے بدی دُور ہی رہے گی۔
تلاش ایوب 22:23
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos