1
ایوب 25:3
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
جس چیز سے مَیں ڈرتا تھا وہ مجھ پر آئی، جس سے مَیں خوف کھاتا تھا اُس سے میرا واسطہ پڑا۔
موازنہ
تلاش ایوب 3:25
2
ایوب 26:3
نہ مجھے اطمینان ہوا، نہ سکون یا آرام بلکہ مجھ پر بےچینی غالب آئی۔“
تلاش ایوب 3:26
3
ایوب 1:3
تب ایوب بول اُٹھا اور اپنے جنم دن پر لعنت کرنے لگا۔
تلاش ایوب 3:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos