1
میکاہ 18:7
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
اے رب، تجھ جیسا خدا کہاں ہے؟ تُو ہی گناہوں کو معاف کر دیتا، تُو ہی اپنی میراث کے بچے ہوؤں کے جرائم سے درگزر کرتا ہے۔ تُو ہمیشہ تک غصے نہیں رہتا بلکہ شفقت پسند کرتا ہے۔
موازنہ
تلاش میکاہ 7:18
2
میکاہ 7:7
لیکن مَیں خود رب کی راہ دیکھوں گا، اپنی نجات کے خدا کے انتظار میں رہوں گا۔ کیونکہ میرا خدا میری سنے گا۔
تلاش میکاہ 7:7
3
میکاہ 19:7
تُو دوبارہ ہم پر رحم کرے گا، دوبارہ ہمارے گناہوں کو پاؤں تلے کچل کر سمندر کی گہرائیوں میں پھینک دے گا۔
تلاش میکاہ 7:19
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos