1
زبور 2:102
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
جب مَیں مصیبت میں ہوں تو اپنا چہرہ مجھ سے چھپائے نہ رکھ بلکہ اپنا کان میری طرف جھکا۔ جب مَیں پکاروں تو جلد ہی میری سن۔
موازنہ
تلاش زبور 102:2
2
زبور 1:102
مصیبت زدہ کی دعا، اُس وقت جب وہ نڈھال ہو کر رب کے سامنے اپنی آہ و زاری اُنڈیل دیتا ہے۔ اے رب، میری دعا سن! مدد کے لئے میری آہیں تیرے حضور پہنچیں۔
تلاش زبور 102:1
3
زبور 12:102
لیکن تُو اے رب ابد تک تخت نشین ہے، تیرا نام پشت در پشت قائم رہتا ہے۔
تلاش زبور 102:12
4
زبور 17:102
مفلسوں کی دعا پر وہ دھیان دے گا اور اُن کی فریادوں کو حقیر نہیں جانے گا۔
تلاش زبور 102:17
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos