1
زبور 13:140
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
یقیناً راست باز تیرے نام کی ستائش کریں گے، اور دیانت دار تیرے حضور بسیں گے۔
موازنہ
تلاش زبور 140:13
2
زبور 1:140-2
داؤد کا زبور۔ موسیقی کے راہنما کے لئے۔ اے رب، مجھے شریروں سے چھڑا اور ظالموں سے محفوظ رکھ۔ دل میں وہ بُرے منصوبے باندھتے، روزانہ جنگ چھیڑتے ہیں۔
تلاش زبور 140:1-2
3
زبور 12:140
مَیں جانتا ہوں کہ رب عدالت میں مصیبت زدہ کا دفاع کرے گا۔ وہی ضرورت مند کا انصاف کرے گا۔
تلاش زبور 140:12
4
زبور 4:140
اے رب، مجھے بےدین کے ہاتھوں سے محفوظ رکھ، ظالم سے مجھے بچائے رکھ، اُن سے جو میرے پاؤں کو ٹھوکر کھلانے کے منصوبے باندھ رہے ہیں۔
تلاش زبور 140:4
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos