1
زبور 1:144
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
داؤد کا زبور۔ رب میری چٹان کی حمد ہو، جو میرے ہاتھوں کو لڑنے اور میری اُنگلیوں کو جنگ کرنے کی تربیت دیتا ہے۔
موازنہ
تلاش زبور 144:1
2
زبور 15:144
مبارک ہے وہ قوم جس پر یہ سب کچھ صادق آتا ہے، مبارک ہے وہ قوم جس کا خدا رب ہے!
تلاش زبور 144:15
3
زبور 2:144
وہ میری شفقت، میرا قلعہ، میرا نجات دہندہ اور میری ڈھال ہے۔ اُسی میں مَیں پناہ لیتا ہوں، اور وہی دیگر اقوام کو میرے تابع کر دیتا ہے۔
تلاش زبور 144:2
4
زبور 3:144
اے رب، انسان کون ہے کہ تُو اُس کا خیال رکھے؟ آدم زاد کون ہے کہ تُو اُس کا لحاظ کرے؟
تلاش زبور 144:3
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos