1
زبور 6:150
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
جس میں بھی سانس ہے وہ رب کی ستائش کرے۔ رب کی حمد ہو!
موازنہ
تلاش زبور 150:6
2
زبور 1:150
رب کی حمد ہو! اللہ کے مقدِس میں اُس کی ستائش کرو۔ اُس کی قدرت کے بنے ہوئے آسمانی گنبد میں اُس کی تمجید کرو۔
تلاش زبور 150:1
3
زبور 2:150
اُس کے عظیم کاموں کے باعث اُس کی حمد کرو۔ اُس کی زبردست عظمت کے باعث اُس کی ستائش کرو۔
تلاش زبور 150:2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos