1
زبور 11:16
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
تُو مجھے زندگی کی راہ سے آگاہ کرتا ہے۔ تیرے حضور سے بھرپور خوشیاں، تیرے دہنے ہاتھ سے ابدی مسرتیں حاصل ہوتی ہیں۔
موازنہ
تلاش زبور 16:11
2
زبور 8:16
رب ہر وقت میری آنکھوں کے سامنے رہتا ہے۔ وہ میرے دہنے ہاتھ رہتا ہے، اِس لئے مَیں نہیں ڈگمگاؤں گا۔
تلاش زبور 16:8
3
زبور 5:16
اے رب، تُو میری میراث اور میرا حصہ ہے۔ میرا نصیب تیرے ہاتھ میں ہے۔
تلاش زبور 16:5
4
زبور 7:16
مَیں رب کی ستائش کروں گا جس نے مجھے مشورہ دیا ہے۔ رات کو بھی میرا دل میری ہدایت کرتا ہے۔
تلاش زبور 16:7
5
زبور 6:16
جب قرعہ ڈالا گیا تو مجھے خوش گوار زمین مل گئی۔ یقیناً میری میراث مجھے بہت پسند ہے۔
تلاش زبور 16:6
6
زبور 1:16
داؤد کا ایک سنہرا زبور۔ اے اللہ، مجھے محفوظ رکھ، کیونکہ تجھ میں مَیں پناہ لیتا ہوں۔
تلاش زبور 16:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos