1
زبور 4:37
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
رب سے لطف اندوز ہو تو جو تیرا دل چاہے وہ تجھے دے گا۔
موازنہ
تلاش زبور 37:4
2
زبور 5:37
اپنی راہ رب کے سپرد کر۔ اُس پر بھروسا رکھ تو وہ تجھے کامیابی بخشے گا۔
تلاش زبور 37:5
3
زبور 7:37
رب کے حضور چپ ہو کر صبر سے اُس کا انتظار کر۔ بےقرار نہ ہو اگر سازشیں کرنے والا کامیاب ہو۔
تلاش زبور 37:7
4
زبور 3:37
رب پر بھروسا رکھ کر بھلائی کر، ملک میں رہ کر وفاداری کی پرورش کر۔
تلاش زبور 37:3
5
زبور 23:37-24
اگر کسی کے پاؤں جم جائیں تو یہ رب کی طرف سے ہے۔ ایسے شخص کی راہ کو وہ پسند کرتا ہے۔ اگر گر بھی جائے تو پڑا نہیں رہے گا، کیونکہ رب اُس کے ہاتھ کا سہارا بنا رہے گا۔
تلاش زبور 37:23-24
6
زبور 6:37
تب وہ تیری راست بازی سورج کی طرح طلوع ہونے دے گا اور تیرا انصاف دوپہر کی روشنی کی طرح چمکنے دے گا۔
تلاش زبور 37:6
7
زبور 8:37
خفا ہونے سے باز آ، غصے کو چھوڑ دے۔ رنجیدہ نہ ہو، ورنہ بُرا ہی نتیجہ نکلے گا۔
تلاش زبور 37:8
8
زبور 25:37
مَیں جوان تھا اور اب بوڑھا ہو گیا ہوں۔ لیکن مَیں نے کبھی نہیں دیکھا کہ راست باز کو ترک کیا گیا یا اُس کے بچوں کو بھیک مانگنی پڑی۔
تلاش زبور 37:25
9
زبور 1:37
داؤد کا زبور۔ شریروں کے باعث بےچین نہ ہو جا، بدکاروں پر رشک نہ کر۔
تلاش زبور 37:1
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos