1
زبور 2:85
ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن
پہلے تُو نے اپنی قوم کا قصور معاف کیا، اُس کا تمام گناہ ڈھانپ دیا۔ (سِلاہ)
موازنہ
تلاش زبور 85:2
2
زبور 10:85
شفقت اور وفاداری ایک دوسرے کے گلے لگ گئے ہیں، راستی اور سلامتی نے ایک دوسرے کو بوسہ دیا ہے۔
تلاش زبور 85:10
3
زبور 9:85
یقیناً اُس کی نجات اُن کے قریب ہے جو اُس کا خوف مانتے ہیں تاکہ جلال ہمارے ملک میں سکونت کرے۔
تلاش زبور 85:9
4
زبور 13:85
راستی اُس کے آگے آگے چل کر اُس کے قدموں کے لئے راستہ تیار کرے گی۔
تلاش زبور 85:13
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos