1
۱-توارِیخ 10:4
کِتابِ مُقادّس
اور یعبیض نے اِسرائیل کے خُدا سے یہ دُعا کی آہ تُو مُجھے واقعی برکت دے اور میری حدُود کو بڑھائے اور تیرا ہاتھ مُجھ پر ہو اور تُو مُجھے بدی سے بچائے تاکہ وہ میرے غم کا باعِث نہ ہو! اور جو اُس نے مانگا خُدا نے اُس کو بخشا۔
موازنہ
تلاش ۱-توارِیخ 4:10
2
۱-توارِیخ 9:4
اور یعبیض اپنے بھائِیوں سے مُعزّز تھا اور اُس کی ماں نے اُس کا نام یعبیض رکھّا کیونکہ کہتی تھی کہ مَیں نے غم کے ساتھ اُسے جنم دِیا۔
تلاش ۱-توارِیخ 4:9
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos