1
۱-کُرِنتھِیوں 5:7
کِتابِ مُقادّس
تُم ایک دُوسرے سے جُدا نہ رہو مگر تھوڑی مُدّت تک آپس کی رضامندی سے تاکہ دُعا کے واسطے فُرصت مِلے اور پِھر اِکٹّھے ہو جاؤ۔ اَیسا نہ ہو کہ غلبۂِ نفس کے سبب سے شَیطان تُم کو آزمائے۔
موازنہ
تلاش ۱-کُرِنتھِیوں 7:5
2
۱-کُرِنتھِیوں 3:7-4
شَوہر بِیوی کا حق ادا کرے اور وَیسا ہی بِیوی شَوہر کا۔ بِیوی اپنے بدن کی مُختار نہیں بلکہ شَوہر ہے۔ اِسی طرح شَوہر بھی اپنے بدن کا مُختار نہیں بلکہ بِیوی۔
تلاش ۱-کُرِنتھِیوں 7:3-4
3
۱-کُرِنتھِیوں 23:7
تُم قِیمت سے خرِیدے گئے ہو۔ آدمِیوں کے غُلام نہ بنو۔
تلاش ۱-کُرِنتھِیوں 7:23
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos