1
۲-توارِیخ 5:26
کِتابِ مُقادّس
اور وہ زکرؔیاہ کے دِنوں میں جو خُدا کی رویتوں میں ماہِر تھا خُدا کا طالِب رہا اور جب تک وہ خُداوند کا طالِب رہا خُدا نے اُس کو کامیاب رکھّا۔
موازنہ
تلاش ۲-توارِیخ 26:5
2
۲-توارِیخ 16:26
لیکن جب وہ زورآور ہو گیا تو اُس کا دِل اِس قدر پُھول گیا کہ وہ خراب ہو گیا اور خُداوند اپنے خُدا کی نافرمانی کرنے لگا چُنانچہ وہ خُداوند کی ہَیکل میں گیا تاکہ بخُور کی قُربان گاہ پر بخُور جلائے۔
تلاش ۲-توارِیخ 26:16
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos