1
۲-توارِیخ 14:7
کِتابِ مُقادّس
تب اگر میرے لوگ جو میرے نام سے کہلاتے ہیں خاکسار بن کر دُعا کریں اور میرے دِیدار کے طالِب ہوں اور اپنی بُری راہوں سے پِھریں تو مَیں آسمان پر سے سُن کر اُن کا گُناہ مُعاف کرُوں گا اور اُن کے مُلک کو بحال کر دُوں گا۔
موازنہ
تلاش ۲-توارِیخ 7:14
2
۲-توارِیخ 15:7
اب سے جو دُعا اِس جگہ کی جائے گی اُس پر میری آنکھیں کُھلی اور میرے کان لگے رہیں گے۔
تلاش ۲-توارِیخ 7:15
3
۲-توارِیخ 16:7
کیونکہ مَیں نے اِس گھر کو اب چُنا اور مُقدّس کِیا ہے کہ میرا نام یہاں سدا رہے اور میری آنکھیں اور میرا دِل برابر یہِیں لگے رہیں گے۔
تلاش ۲-توارِیخ 7:16
4
۲-توارِیخ 13:7
اگر مَیں آسمان کو بند کر دُوں کہ بارِش نہ ہو یا ٹڈِّیوں کو حُکم دُوں کہ مُلک کو اُجاڑ ڈالیں یا اپنے لوگوں کے درمِیان وبا بھیجُوں۔
تلاش ۲-توارِیخ 7:13
5
۲-توارِیخ 12:7
اور خُداوند رات کو سُلیماؔن پر ظاہِر ہُؤا اور اُس سے کہا کہ مَیں نے تیری دُعا سُنی اور اِس جگہ کو اپنے واسطے چُن لِیا کہ یہ قُربانی کا گھر ہو۔
تلاش ۲-توارِیخ 7:12
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos