1
۳-یُوحنّا 2:1
کِتابِ مُقادّس
اَے پیارے! مَیں یہ دُعا کرتا ہُوں کہ جِس طرح تُو رُوحانی ترقّی کر رہا ہے اُسی طرح تُو سب باتوں میں ترقّی کرے اور تندرُست رہے۔
موازنہ
تلاش ۳-یُوحنّا 1:2
2
۳-یُوحنّا 11:1
اَے پیارے! بدی کی نہیں بلکہ نیکی کی پَیروی کر۔ نیکی کرنے والا خُدا سے ہے۔ بدی کرنے والے نے خُدا کو نہیں دیکھا۔
تلاش ۳-یُوحنّا 1:11
3
۳-یُوحنّا 4:1
میرے لِئے اِس سے بڑھ کر اَور کوئی خُوشی نہیں کہ مَیں اپنے فرزندوں کو حق پر چلتے ہُوئے سُنوں۔
تلاش ۳-یُوحنّا 1:4
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos