1
یسعیاہ 1:17
کِتابِ مُقادّس
دمِشق کی بابت بارِ نبُوّت۔ دیکھو دمِشق اب تو شہر نہ رہے گا بلکہ کھنڈر کا ڈھیر ہو گا۔
موازنہ
تلاش یسعیاہ 17:1
2
یسعیاہ 3:17
اور اِفرائِیم میں کوئی قلعہ نہ رہے گا۔ دمِشق اور ارام کے بقِیّہ سے سلطنت جاتی رہے گی۔ ربُّ الافواج فرماتا ہے جو حال بنی اِسرائیل کی شَوکت کا ہُؤا وُہی اُن کا ہو گا۔
تلاش یسعیاہ 17:3
3
یسعیاہ 4:17
اور اُس وقت یُوں ہو گا کہ یعقُوبؔ کی حشمت گھٹ جائے گی اور اُس کا چربی دار بدن دُبلا ہو جائے گا۔
تلاش یسعیاہ 17:4
4
یسعیاہ 2:17
عروعیر کی بستِیاں وِیران ہیں اور گلّوں کی چراگاہیں ہوں گی۔ وہ وہاں بَیٹھیں گے اور کوئی اُن کے ڈرانے کو بھی وہاں نہ ہو گا۔
تلاش یسعیاہ 17:2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos