1
یرمِیاہ 21:16
کِتابِ مُقادّس
اِس لِئے دیکھ مَیں اِس مرتبہ اُن کو آگاہ کرُوں گا۔ مَیں اپنا ہاتھ اور اپنا زور اُن کو دِکھاؤُں گا اور وہ جانیں گے کہ میرا نام یہوواؔہ ہے۔
موازنہ
تلاش یرمِیاہ 16:21
2
یرمِیاہ 19:16
اَے خُداوند میری قُوّت اور میرے گڑھ اور مُصِیبت کے دِن میں میری پناہ گاہ! دُنیا کے کناروں سے قَومیں تیرے پاس آ کر کہیں گی کہ فی الحقِیقت ہمارے باپ دادا نے محض جُھوٹ کی مِیراث حاصِل کی یعنی بُطلان اور بے سُود چِیزیں۔
تلاش یرمِیاہ 16:19
3
یرمِیاہ 20:16
کیا اِنسان اپنے لِئے معبُود بنائے جو خُدا نہیں ہیں؟
تلاش یرمِیاہ 16:20
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos