1
ایُّوب 21:22-22
کِتابِ مُقادّس
اُس سے مِلا رہ تو سلامت رہے گا اور اِس سے تیرا بھلا ہو گا۔ مَیں تیری مِنّت کرتا ہُوں کہ شرِیعت کو اُسی کی زُبانی قبُول کر اور اُس کی باتوں کو اپنے دِل میں رکھ لے۔
موازنہ
تلاش ایُّوب 22:21-22
2
ایُّوب 27:22
تُو اُس سے دُعا کرے گا اور وہ تیری سُنے گا اور تُو اپنی مَنّتیں پُوری کرے گا۔
تلاش ایُّوب 22:27
3
ایُّوب 23:22
اگر تُو قادرِ مُطلِق کی طرف پِھرے تو بحال کِیا جائے گا۔ بشرطیکہ تُو ناراستی کو اپنے خَیموں سے دُور کر دے۔
تلاش ایُّوب 22:23
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos