1
لُوقا 13:11
کِتابِ مُقادّس
پس جب تُم بُرے ہو کر اپنے بچّوں کو اچّھی چِیزیں دینا جانتے ہو تو آسمانی باپ اپنے مانگنے والوں کو رُوحُ القُدس کیوں نہ دے گا؟
موازنہ
تلاش لُوقا 11:13
2
لُوقا 9:11
پس مَیں تُم سے کہتا ہُوں مانگو تو تُمہیں دِیا جائے گا۔ ڈُھونڈو تو پاؤ گے۔ دروازہ کھٹکھٹاؤ تو تُمہارے واسطے کھولا جائے گا۔
تلاش لُوقا 11:9
3
لُوقا 10:11
کیونکہ جو کوئی مانگتا ہے اُسے مِلتا ہے اور جو ڈُھونڈتا ہے وہ پاتا ہے اور جو کھٹکھٹاتا ہے اُس کے واسطے کھولا جائے گا۔
تلاش لُوقا 11:10
4
لُوقا 2:11
اُس نے اُن سے کہا جب تُم دُعا کرو تو کہو اَے باپ! تیرا نام پاک مانا جائے۔ تیری بادشاہی آئے۔
تلاش لُوقا 11:2
5
لُوقا 4:11
اور ہمارے گُناہ مُعاف کر کیونکہ ہم بھی اپنے ہر قرض دار کو مُعاف کرتے ہیں اور ہمیں آزمایش میں نہ لا۔
تلاش لُوقا 11:4
6
لُوقا 3:11
ہماری روز کی روٹی ہر روز ہمیں دِیا کر۔
تلاش لُوقا 11:3
7
لُوقا 34:11
تیرے بدن کا چراغ تیری آنکھ ہے۔ جب تیری آنکھ درُست ہے تو تیرا سارا بدن بھی رَوشن ہے اور جب خراب ہے تو تیرا بدن بھی تارِیک ہے۔
تلاش لُوقا 11:34
8
لُوقا 33:11
کوئی شخص چراغ جلا کر تَہ خانہ میں یا پَیمانہ کے نِیچے نہیں رکھتا بلکہ چراغ دان پر رکھتا ہے تاکہ اندر آنے والوں کو رَوشنی دِکھائی دے۔
تلاش لُوقا 11:33
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos