1
نحمیاہ 14:4
کِتابِ مُقادّس
تب مَیں دیکھ کر اُٹھا اور امِیروں اور حاکِموں اور باقی لوگوں سے کہا کہ تُم اُن سے مت ڈرو خُداوند کو جو بزُرگ اور مُہِیب ہے یاد کرو اور اپنے بھائیوں اور بیٹے بیٹیوں اور اپنی بِیویوں اور گھروں کے لِئے لڑو۔
موازنہ
تلاش نحمیاہ 4:14
2
نحمیاہ 6:4
غرض ہم دِیوار بناتے رہے اور ساری دِیوار آدھی بُلندی تک جوڑی گئی کیونکہ لوگ دِل لگا کر کام کرتے تھے۔
تلاش نحمیاہ 4:6
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos