1
گِنتی 24:6-26
کِتابِ مُقادّس
خُداوند تُجھے برکت دے اور تُجھے محفُوظ رکھّے۔ خُداوند اپنا چہرہ تُجھ پر جلوہ گر فرمائے اور تُجھ پر مِہربان رہے۔ خُداوند اپنا چہرہ تیری طرف مُتوجِّہ کرے اور تُجھے سلامتی بخشے۔
موازنہ
تلاش گِنتی 6:24-26
2
گِنتی 27:6
اِس طرح وہ میرے نام کو بنی اِسرائیل پر رکھّیں اور مَیں اُن کو برکت بخشُوں گا۔
تلاش گِنتی 6:27
3
گِنتی 23:6
ہارُونؔ اور اُس کے بیٹوں سے کہہ کہ تُم بنی اِسرائیل کو اِس طرح دُعا دِیا کرنا۔ تُم اُن سے کہنا۔
تلاش گِنتی 6:23
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos