1
رُومِیوں 16:9
کِتابِ مُقادّس
پس یہ نہ اِرادہ کرنے والے پر مُنحصِر ہے نہ دَوڑ دُھوپ کرنے والے پر بلکہ رحم کرنے والے خُدا پر۔
موازنہ
تلاش رُومِیوں 9:16
2
رُومِیوں 15:9
کیونکہ وہ مُوسیٰ سے کہتا ہے کہ جِس پر رحم کرنا منظُور ہے اُس پر رحم کرُوں گا اور جِس پر ترس کھانا منظُور ہے اُس پر ترس کھاؤں گا۔
تلاش رُومِیوں 9:15
3
رُومِیوں 20:9
اَے اِنسان بھلا تُو کَون ہے جو خُدا کے سامنے جواب دیتا ہے؟ کیا بنی ہُوئی چِیز بنانے والے سے کہہ سکتی ہے کہ تُو نے مُجھے کیوں اَیسا بنایا؟
تلاش رُومِیوں 9:20
4
رُومِیوں 18:9
پس وہ جِس پر چاہتا ہے رحم کرتا ہے اور جسِے چاہتا ہے اُسے سخت کر دیتا ہے۔
تلاش رُومِیوں 9:18
5
رُومِیوں 21:9
کیا کُمہار کو مِٹّی پر اِختیار نہیں کہ ایک ہی لَوندے میں سے ایک برتن عِزّت کے لِئے بنائے اور دُوسرا بے عِزّتی کے لِئے؟
تلاش رُومِیوں 9:21
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos