1
غزلُ الغزلات 1:3
کِتابِ مُقادّس
مَیں نے رات کو اپنے پلنگ پر اُسے ڈُھونڈا جو میری جان کا پِیارا ہے۔ مَیں نے اُسے ڈُھونڈا پر نہ پایا۔
موازنہ
تلاش غزلُ الغزلات 3:1
2
غزلُ الغزلات 2:3
اب مَیں اُٹھوں گی اور شہر میں پِھرُوں گی۔ کُوچوں میں اور بازاروں میں اُس کو ڈھُونڈُوں گی جو میری جان کا پِیارا ہے۔ مَیں نے اُسے ڈھُونڈا پر نہ پایا۔
تلاش غزلُ الغزلات 3:2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos