1
1 کُرِنتھِیوں 5:7
اُردو ہم عصر ترجُمہ
تُم دونوں ایک دُوسرے سے جُدا مت رہو لیکن آپَس کی رضامندی سے کچھ عرصہ کے لیٔے جُدا رہ سکتے ہو تاکہ دعا کرنے کے لیٔے فُرصت پا سکو۔ بعد میں پھر اِکٹھّے ہو جاؤ۔ کہیں اَیسا نہ ہو کہ تُم ضَبط نہ کر سکو اَور شیطان تُمہیں آزمائش میں ڈال دے۔
موازنہ
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 7:5
2
1 کُرِنتھِیوں 3:7-4
شوہر اَپنی بیوی کا اِزدواجی حق اَدا کرے اَور اُسی طرح بیوی اَپنے شوہر کا۔ بیوی کے بَدن پر صِرف اُسی کا اِختیّار نہیں بَلکہ اُس کے شوہر کا بھی ہے۔ اُسی طرح شوہر کے بَدن پر صِرف اُسی کا اِختیّار نہیں بَلکہ اُس کی بیوی کا بھی ہے۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 7:3-4
3
1 کُرِنتھِیوں 23:7
تُم خرید لیٔے گیٔے ہو اَور تمہاری قِیمت اَدا کی جا چُکی ہے؛ اَب آدمیوں کے غُلام مت بنو۔
تلاش 1 کُرِنتھِیوں 7:23
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos