1
1 تھِسّلُنیِکیوں 12:3
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَور خُداوؔند اَیسا کرے کہ جِس طرح ہمیں تُم سے مَحَبّت ہے اُسی طرح تمہاری مَحَبّت بھی آپَس میں اَور سَب لوگوں کے ساتھ بڑھے اَور چھلکتی جائے۔
موازنہ
تلاش 1 تھِسّلُنیِکیوں 3:12
2
1 تھِسّلُنیِکیوں 13:3
تاکہ وہ تمہارے دلوں کو اَیسا مضبُوط کرے کہ جَب ہمارے خُداوؔند عیسیٰ اَپنے سَب مُقدّسین کے ساتھ دوبارہ لَوٹیں، تو تُم ہمارے خُدا باپ کے سامنے پاک اَور بے عیب ٹھہرو۔
تلاش 1 تھِسّلُنیِکیوں 3:13
3
1 تھِسّلُنیِکیوں 7:3
اِس لیٔے، اَے بھائیوں اَور بہنوں! ہم نے اَپنی ساری تنگی اَور مُصیبت میں تمہارے بارے میں تمہارے ایمان کے سبب سے تسلّی پائی۔
تلاش 1 تھِسّلُنیِکیوں 3:7
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos