1
2 یُوحنّا 6:1
اُردو ہم عصر ترجُمہ
اَور مَحَبّت اِس میں ہے کہ ہم خُدا کے حُکموں پر فرمانبرداری سے چلیں۔ یہ وُہی حُکم ہے جو تُم نے شروع سے سُنا ہے کہ تُم مَحَبّت سے زندگی بسر کرو۔
موازنہ
تلاش 2 یُوحنّا 1:6
2
2 یُوحنّا 9:1
جو کویٔی بھٹک کر آگے بڑھ جاتا ہے اَور المسیؔح کی تعلیم پر قائِم نہیں رہتاہے، اُس میں خُدا نہیں ہے۔ اَورجو اُس کی تعلیم پر قائِم رہتاہے تو اُس کے پاس باپ اَور بیٹا دونوں ہیں۔
تلاش 2 یُوحنّا 1:9
3
2 یُوحنّا 8:1
خبردار رہو کہ جو محنت ہم نے کی ہے وہ تمہارے سبب سے ضائع نہ ہو جائے بَلکہ تُمہیں اُس کا مُکمّل اجر ملے۔
تلاش 2 یُوحنّا 1:8
4
2 یُوحنّا 7:1
کیونکہ بہت سے اَیسے گُمراہ کرنے والے دُنیا میں نِکل چُکے ہیں جو یہ نہیں مانتے ہیں کہ حُضُور عیسیٰ المسیؔح مُجسّم ہوکر آئے ہیں، اَیسا ہر شخص گُمراہ کرنے والا اَور مُخالف المسیؔح یعنی دَجّال ہے۔
تلاش 2 یُوحنّا 1:7
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos