1
ہوشِیعؔ 9:14
اُردو ہم عصر ترجُمہ
دانشمند کون ہے؟ وُہی اُن چیزوں کو سمجھ پایٔےگا۔ دُور اَندیش کون ہے؟ وُہی اُنہیں جان لے گا۔ کیونکہ یَاہوِہ کی راہیں راست ہیں؛ اَور راستباز اُن پر چلتے ہیں، لیکن باغی اُن میں ٹھوکر کھاتے ہیں۔
موازنہ
تلاش ہوشِیعؔ 14:9
2
ہوشِیعؔ 2:14
کلام اَپنے ساتھ لے کر یَاہوِہ کی طرف لَوٹ آ۔ اُن سے کہہ: ”ہمارے تمام گُناہ بخش دیں اَور فضل سے ہمیں قبُول فرمائیں، تاکہ ہم اَپنے لبوں سے شُکر گزاری کی قُربانی اَدا کریں۔
تلاش ہوشِیعؔ 14:2
3
ہوشِیعؔ 4:14
”مَیں اُن کی برگشتگی کو ٹھیک کر دُوں گا اَور اُن سے بےحد مَحَبّت رکھوں گا، کیونکہ میرا قہر اُن پر سے ٹل گیا ہے۔
تلاش ہوشِیعؔ 14:4
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos