1
یَشعیاہ 2:12
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یقیناً خُدا میری نَجات ہے؛ میں اُن پر توکّل کروں گا اَور نہ ڈروں گا۔ یَاہوِہ، یَاہوِہ ہی میری قُوّت اَور میرا نغمہ ہے؛ وہ میری نَجات بنا ہے۔“
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 12:2
2
یَشعیاہ 3:12
تُم خُوش ہوکر نَجات کے چشموں سے پانی بھروگے۔
تلاش یَشعیاہ 12:3
3
یَشعیاہ 5:12
یَاہوِہ کی مدح سرائی کرو کیونکہ اُنہُوں نے جلالی کام کئے ہیں؛ یہ ساری دُنیا کو مَعلُوم ہو جائے۔
تلاش یَشعیاہ 12:5
4
یَشعیاہ 4:12
اُس وقت تُم کہو گے: ”یَاہوِہ کا شُکر بجا لاؤ، اُسے اُس کے نام سے پُکارو؛ قوموں میں اُس کے کارناموں کا ذِکر کرو، اَور اُس کے نام کی بڑائی کا اعلان کرو۔
تلاش یَشعیاہ 12:4
5
یَشعیاہ 1:12
اُس دِن تُم کہو گے: ”یَاہوِہ مَیں آپ کی سِتائش کروں گا حالانکہ آپ مُجھ سے خفا تھا، لیکن آپ کا غُصّہ ٹل گیا ہے اَور آپ نے مُجھے تسلّی دی ہے۔
تلاش یَشعیاہ 12:1
6
یَشعیاہ 6:12
اَے صِیّونؔ کے لوگو، للکارو اَور خُوشی سے گاؤ، کیونکہ اِسرائیل کا قُدُّوس تمہارے درمیان عظیم ہے۔“
تلاش یَشعیاہ 12:6
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos