1
یَشعیاہ 1:17
اُردو ہم عصر ترجُمہ
دَمشق کے متعلّق نبُوّت: ”دیکھ، دَمشق اَب شہر نہ رہے گا بَلکہ کھنڈر کا ڈھیر بَن جائے گا۔
موازنہ
تلاش یَشعیاہ 17:1
2
یَشعیاہ 3:17
اِفرائیمؔ کا ہر قلعہ غائب ہو جائے گا، اَور دَمشق کی سلطنت جاتی رہے گی؛ اَور ارام کے باقی بچے ہُوئے لوگ بھی بنی اِسرائیل کی شان و شوکت کی طرح غائب ہو جایٔیں گے،“ یہ قادرمُطلق یَاہوِہ کا فرمان ہے۔
تلاش یَشعیاہ 17:3
3
یَشعیاہ 4:17
”اُس دِن یعقوب کی حشمت گھٹ جائے گی؛ اَور اُس کے بَدن کی چربی پگھل جائے گی۔
تلاش یَشعیاہ 17:4
4
یَشعیاہ 2:17
عروعؔر کے شہر ویران ہوں گے اَور وہ گلّوں کے بیٹھنے کی جگہ بنیں گے، جہاں اُنہیں کویٔی ڈرانے والا نہ ہوگا۔
تلاش یَشعیاہ 17:2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos