1
یرمیاہؔ 7:24
اُردو ہم عصر ترجُمہ
میں اُنہیں اَیسا دِل دُوں گا کہ وہ مُجھے نزدیکی سے جان سکیں کہ مَیں یَاہوِہ ہُوں۔ وہ میری قوم ہوں گے اَور مَیں اُن کا خُدا ہُوں گا، کیونکہ وہ اَپنے پُورے دِل سے میری طرف رُجُوع کریں گے۔
موازنہ
تلاش یرمیاہؔ 24:7
2
یرمیاہؔ 6:24
کیونکہ اُن پر میری نظرِ عنایت ہوگی اَور مَیں اُنہیں اِس مُلک میں دوبارہ واپس لاؤں گا۔ میں اُنہیں آباد کروں گا، برباد نہیں؛ اَور اُنہیں لگاؤں گا، اُکھاڑوں گا نہیں۔
تلاش یرمیاہؔ 24:6
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos