1
ایُّوب 7:14
اُردو ہم عصر ترجُمہ
”درخت کو تو اُمّید رہتی ہے؛ اگر اُسے کاٹ ڈالا جائے تو وہ پھر سے پھوٹ نکلے گا، اَور اُس کی نئی کونپلیں معدوم نہ ہوں گی۔
موازنہ
تلاش ایُّوب 14:7
2
ایُّوب 5:14
اِنسان کے دِن مُعیّن ہیں؛ تُم نے اُس کے مہینوں کی تعداد طے کر رکھی ہے اَور اُس کی حُدوُد مُقرّر کر دی ہیں جنہیں وہ پار نہیں کر سَکتا۔
تلاش ایُّوب 14:5
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos