1
لُوقا 13:11
اُردو ہم عصر ترجُمہ
پس جَب تُم بُرے ہونے کے باوُجُود بھی اَپنے بچّوں کو اَچھّی چیزیں دینا جانتے ہو، تو کیا تمہارا آسمانی باپ اُنہیں جو اُس سے مانگتے ہیں، پاک رُوح اِفراط سے عطا نہ فرمایٔے گا!“
موازنہ
تلاش لُوقا 11:13
2
لُوقا 9:11
”پس میں تُم سے کہتا ہُوں: مانگو تو تُمہیں دیا جائے گا؛ ڈُھونڈو گے تو پاؤگے؛ دروازہ کھٹکھٹاؤگے، تو تمہارے لیٔے کھولا جائے گا۔
تلاش لُوقا 11:9
3
لُوقا 10:11
کیونکہ جو مانگتاہے اُسے ملتا ہے، جو ڈُھونڈتا ہے وہ پاتاہے اَورجو کھٹکھٹاتاہے اُس کے لیٔے دروازہ کھولا جائے گا۔
تلاش لُوقا 11:10
4
لُوقا 2:11
حُضُور عیسیٰ نے اُن سے کہا، ”جَب تُم دعا کرو، تو کہو: ” ’اَے ہمارے آسمانی باپ، آپ کا نام پاک مانا جائے، آپ کی بادشاہی آئے۔
تلاش لُوقا 11:2
5
لُوقا 4:11
اَور ہمارے گُناہوں کو مُعاف کر، کیونکہ ہم بھی اَپنے ہر قُصُوروار کو مُعاف کرتے ہیں۔ اَور ہمیں آزمائش میں نہ پڑنے دیں۔‘ “
تلاش لُوقا 11:4
6
لُوقا 3:11
ہماری روز کی روٹی ہر دِن ہمیں عطا فرما۔
تلاش لُوقا 11:3
7
لُوقا 34:11
تیرے بَدن کا چراغ تیری آنکھ ہے۔ جَب تیری آنکھ سالِم ہے تو تیرا پُورا بَدن بھی رَوشن ہے؛ اگر خَراب ہے تو تیرا بَدن بھی تاریک ہے۔
تلاش لُوقا 11:34
8
لُوقا 33:11
”کویٔی شخص چراغ جَلا کر تہہ خانہ یا پیمانہ کے نیچے نہیں لیکن چراغدان پر رکھتا ہے تاکہ اَندر آنے وَالوں کو رَوشنی دکھائی دے۔
تلاش لُوقا 11:33
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos