1
لُوقا 11:2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
کہ آج داؤؔد کے شہر میں تمہارے لیٔے ایک مُنجّی پیدا ہُواہے؛ یہی المسیؔح اَور خُداوؔند ہے۔
موازنہ
تلاش لُوقا 2:11
2
لُوقا 10:2
لیکن فرشتہ نے اُن سے کہا، ”ڈرو مت کیونکہ میں تُمہیں بڑی خُوشخبری کی بشارت دیتا ہُوں جو ساری اُمّت کے واسطے ہوگی۔
تلاش لُوقا 2:10
3
لُوقا 14:2
”عالمِ بالا پر خُدا کی تمجید ہو، اَور زمین پر اُن آدمیوں پر خُدا کی سلامتی جِن پر وہ مہربان ہے۔“
تلاش لُوقا 2:14
4
لُوقا 52:2
اَور حُضُور عیسیٰ حِکمت اَور قد وقامت میں بڑھتے اَور خُدا اَور اِنسان کی نظر میں مقبُول ہوتے چلے گیٔے۔
تلاش لُوقا 2:52
5
لُوقا 12:2
اَور اُس کا تمہارے لیٔے یہ نِشان ہوگا کہ تُم ایک بچّے کو کپڑے میں لپٹا اَور چرنی میں پڑا ہُوا پاؤگے۔“
تلاش لُوقا 2:12
6
لُوقا 8:2-9
اُسی علاقہ میں کُچھ چرواہے تھے جو رات کے وقت میدان میں اَپنے ریوڑ کی نگہبانی کر رہے تھے۔ اَور خُداوؔند کا فرشتہ اُن پر ظاہر ہُوا اَور خُداوؔند کا جلال اُن کے چاروں طرف چمکا، اَور وہ بُری طرح ڈر گیٔے۔
تلاش لُوقا 2:8-9
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos