1
میکاہؔ 18:7
اُردو ہم عصر ترجُمہ
آپ جَیسا خُدا کون ہے، جو گُناہ مُعاف کرتا ہے، اَور اَپنی مِیراث کے بقیّہ کی خطاؤں کو بخشتا ہے؟ وہ اَپنا قہر ہمیشہ کے لیٔے نہیں رکھ چھوڑتا، بَلکہ رحم کرنے سے خُوش ہوتاہے۔
موازنہ
تلاش میکاہؔ 7:18
2
میکاہؔ 7:7
لیکن مَیں پُر اُمّید ہوکر یَاہوِہ کی راہ دیکھوں گا، مَیں اَپنے مُنجّی خُدا کا اِنتظار کروں گا؛ میرے خُدا میری سُنیں گے۔
تلاش میکاہؔ 7:7
3
میکاہؔ 19:7
آپ پھر ہم پر رحم فرمایٔے گا؛ آپ ہمارے گُناہوں کو پیروں تلے کُچلے گا، اَور ہماری سَب بدکاریوں کو سمُندر کی تہہ میں ڈال دے گا۔
تلاش میکاہؔ 7:19
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos