1
زبُور 1:40-2
اُردو ہم عصر ترجُمہ
میں صبر سے یَاہوِہ کا منتظر رہا؛ اُنہُوں نے میری طرف توجّہ فرمائی اَور میری فریاد سُنی۔ اُنہُوں نے مُجھے ہولناک گڑھے، اَور کیچڑ اَور دلدل سے باہر کھینچ لیا؛ اُنہُوں نے میرے پاؤں چٹّان پر رکھے اَور کھڑے رہنے کے لیٔے مضبُوط جگہ دی۔
موازنہ
تلاش زبُور 40:1-2
2
زبُور 3:40
یَاہوِہ نے ہمارے خُدا کی سِتائش کا نیا نغمہ، میرے مُنہ میں ڈالا۔ کیٔی لوگ یہ دیکھیں گے، اَور ڈریں گے اَور یَاہوِہ پر توکّل کریں گے۔
تلاش زبُور 40:3
3
زبُور 4:40
مُبارک ہے وہ آدمی جِس کا توکّل یَاہوِہ پر ہے، وہ مغروُروں اَور اُن لوگوں کی طرف مائل نہیں ہوتا، جو جھُوٹے معبُودوں کی طرف مائل ہو جاتے ہیں۔
تلاش زبُور 40:4
4
زبُور 8:40
اَے خُدا، آپ کی مرضی کو پُوری کرنا ہی میری خُوشی کا باعث ہے؛ کیونکہ آپ کے آئین میرے دِل میں ہے۔“
تلاش زبُور 40:8
5
زبُور 11:40
اَے یَاہوِہ، اَپنی رحمت سے مُجھے محروم نہ رکھیں؛ آپ کی شفقت و مَحَبّت اَور آپ کی سچّائی ہمیشہ میری حِفاظت کریں۔
تلاش زبُور 40:11
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos