1
زبُور 18:72
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ خُدا! اِسرائیل کے خُدا کی سِتائش ہو، فقط وُہی عجِیب و غریب کام کرتے ہیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 72:18
2
زبُور 19:72
بادشاہ کا جلالی نام اَبد تک مُبارک ہو؛ اَور ساری زمین اُن کے جلال سے معموُر ہو۔ آمین ثُمّ آمین۔
تلاش زبُور 72:19
3
زبُور 12:72
بادشاہ فریاد کرنے والے مُحتاجوں، اَور بے یارومددگار مُصیبت کے مارو کو چھُڑائے گا۔
تلاش زبُور 72:12
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos