1
زبُور 11:77-12
اُردو ہم عصر ترجُمہ
مَیں یَاہوِہ کے کارنامے یاد کروں گا؛ ہاں، مَیں آپ کے قدیم وقتوں کے معجزے یاد کروں گا۔ مَیں آپ کے سَب کاموں پر غور کروں گا اَور آپ کے سَب عظیم کارناموں دھیان کروں گا۔“
موازنہ
تلاش زبُور 77:11-12
2
زبُور 14:77
آپ وہ خُدا ہیں جو عجِیب کام کرتے ہیں؛ آپ مُختلف قوموں کے درمیان اَپنی قُوّت کا مظاہرہ کرتے ہیں۔
تلاش زبُور 77:14
3
زبُور 13:77
اَے خُدا، آپ کی روِشیں مُقدّس ہیں۔ کون سا معبُود ہمارے خُدا کی مانند عظیم ہے؟
تلاش زبُور 77:13
4
زبُور 1:77-2
مَیں نے بُلند آواز سے خُدا سے فریاد کی؛ مَیں نے خُدا کو پُکارا کہ وہ میری سُنیں۔ جَب مَیں مُصیبت میں مُبتلا ہُوا تو مَیں نے خُداوؔند کی تلاش کی؛ رات کو میں اَپنے ہاتھ پھیلائے رہا جو ڈھیلے نہ ہُوئے اَور میری جان تسکین نہ پا سکی۔
تلاش زبُور 77:1-2
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos