1
غزل الغزلات 2:1
اُردو ہم عصر ترجُمہ
وہ مُجھے اَپنے مُنہ کے بوسوں سے چُومے کیونکہ تمہاری مَحَبّت مَے سے زِیادہ راحت بخش ہے۔
موازنہ
تلاش غزل الغزلات 1:2
2
غزل الغزلات 4:1
مُجھے اَپنے ساتھ لے چلو۔ آؤ ہم کہیں دُور چلیں! کاش! بادشاہ مُجھے اَپنی خواب گاہ میں لے جائے۔ ہم تُم میں شادمان اَور مسرُور ہوں گے؛ ہم مَے سے زِیادہ تمہاری مَحَبّت کی تعریف کریں گے۔ تمہاری تعریف وہ بالکُل مُناسب ہی کرتی ہیں!
تلاش غزل الغزلات 1:4
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos