1
زبُور 9:6
اُردو ہم عصر ترجُمہ
یَاہوِہ نے میری فریاد سُن لی؛ یَاہوِہ میری دعا قبُول فرماتے ہیں۔
موازنہ
تلاش زبُور 6:9
2
زبُور 2:6
اَے یَاہوِہ، مُجھ پر رحم کریں کیونکہ مَیں پژمردہ ہو چُکا ہُوں؛ اَے یَاہوِہ، مُجھے شفا بخشیں، میری ہڈّیاں شدید تکلیف میں مُبتلا ہیں۔
تلاش زبُور 6:2
3
زبُور 8:6
اَے بدکردارو، تُم سَب میرے پاس سے دُورہو جاؤ، کیونکہ یَاہوِہ نے میرے رونے کی آواز سُن لی ہے۔
تلاش زبُور 6:8
4
زبُور 4:6
اَے یَاہوِہ، توجّہ فرمائیں اَور مُجھے رِہائی بخشیں؛ اَپنی لافانی مَحَبّت کے باعث مُجھے رِہائی بخشیں۔
تلاش زبُور 6:4
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos