اَے خُدا! مَیں نے تُجھ سے دُعا کی ہے کیونکہ تُو مُجھے جواب دے گا۔ میری طرف کان جُھکا اور میری عرض سُن لے۔ تُو جو اپنے دہنے ہاتھ سے اپنے توکُّل کرنے والوں کو اُن کے مُخالِفوں سے بچاتا ہے اپنی عجِیب شفقت دِکھا!
پڑھیں زبُور 17
سنیں زبُور 17
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: زبُور 6:17-7
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos