لہٰذا، ”خُداوؔند خُود فرماتا ہے۔ اُن میں سے باہر نِکل آؤ، علیحدہ ہو جاؤ۔ اَورجوچیز ناپاک ہے اُسے مت چھُوؤ، تَب میں تُمہیں قبُول کروں گا۔“ اَور، ”میں تمہارا باپ ہوں گا، اَور تُم میرے بیٹے، بیٹیاں ہو گے، یہ قول خُداوؔند قادرمُطلق کاہے۔“
پڑھیں 2 کُرِنتھِیوں 6
سنیں 2 کُرِنتھِیوں 6
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: 2 کُرِنتھِیوں 17:6-18
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos