واعظ 9:4-10
واعظ 9:4-10 UCV
ایک سے بہتر دو ہوتے ہیں، کیونکہ اُنہیں اَپنے کام سے بڑا فائدہ ہوتاہے: اَور اگر اُن میں سے ایک نیچے گِر جائے تو، دُوسرا اَپنے دوست کو اُوپر اُٹھالے گا۔ لیکن افسوس اُس آدمی پرجو گرتا ہے اَور اُسے اُٹھانے والا کویٔی دُوسرہ مَوجُود نہیں ہوتا!

