پھر میں نے ایک حَیوان کو زمین میں سے نکلتے دیکھا۔ اُس کے دو سینگ تھے جو برّہ کے سینگوں کی طرح تھے، لیکن وہ اَژدہا کی طرح بولتا تھا۔ وہ پہلے حَیوان کا سارا اِختیّار اُس حَیوان کے سامنے کام میں لاتا تھا اَور دُنیا اَور اُس میں رہنے وَالوں سے اُس حَیوان کی پرستِش کراتا تھا، جِس کا زخم کاری شفایاب ہو گیا تھا۔
پڑھیں مُکاشفہ 13
سنیں مُکاشفہ 13
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: مُکاشفہ 11:13-12
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos