اَور اُن سے کہا، ”یُوں لِکھّا ہے: کہ المسیؔح دُکھ اُٹھائے گا اَور تیسرے دِن مُردوں میں سے جی اُٹھے گا، اَور میرے نام سے یروشلیمؔ سے شروع کرکے تمام قوموں میں، گُناہوں کی مُعافی کے لیٔے تَوبہ کرنے کی مُنادی کی جائے گی۔
پڑھیں لُوقا 24
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: لُوقا 46:24-47
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos