پھر حُضُور عیسیٰ پاک رُوح کی ہدایت سے بیابان میں گیٔے تاکہ اِبلیس اُنہیں آزمائے۔ چالیس دِن اَور چالیس رات روزے رکھنے کے بعد حُضُور عیسیٰ کو بھُوک لگی۔
پڑھیں متّی 4
دوسروں تک پہنچائیں
مختلف ترجموں سے موازنہ: متّی 1:4-2
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!
صفحہ اول
بائبل
مطالعاتی منصوبہ
Videos