Ar jahegi koie ânido name, eke sendreye âniho name, ar ekedo duârre ṭhok ṭhoke âni laʹdo duâr jhiʹ hoʹhaʹ.
پڑھیں Mothi 7
شئیر
مختلف ترجموں سے موازنہ: Mothi 7:8
6 دن
ایک طاقتور اور مؤثر دعائیہ زندگی کی تعمیر کے اصولوں کو دریافت کریں۔ دعا - ذاتی سطح پر خدا کے ساتھ بات چیت - ہماری زندگی اور ماحول میں مثبت تبدیلی دیکھنے کی کلید ہے۔یہ ڈیوڈ جے سوینڈٹ کی ایک کتاب "اس دنیا سے باہر؛ ایک مسیحی کی نشونما اور مقصد کے لئے رہنمائی "سے لے لیاگیا ہے۔
یہ منصوبہ آپ کو سادہ اور گہرے طریقے سے دعا کرنا سکھاتا ہے۔ اس میں آپ سیکھیں گے کہ خدا سے کیسے بات کرنی ہے اور اپنے دل کی بات اُس کے سامنے کیسے رکھنی ہے۔ دعا ایک زندہ تعلق ہے جس میں آپ خدا کے قریب آتے ہیں اور اُس کی حضوری کا تجربہ کرتے ہیں۔ اس منصوبہ کے ذریعے آپ شکرگزاری کرنا۔ اپنی ضرورتیں خدا کے سپرد کرنا اور اُس کی آواز سننا سیکھیں گے۔ یہ سفر آپ کے ایمان کو مضبوط کرے گا اور آپ کی زندگی میں امن اور بھروسہ پیدا کرے گا۔
آیات کو محفوظ کریں، Internet کے بغیر پڑھیں، تدریسی video دیکھیں، اور بہت کچھ!