۱-کُرِنتِھیوں 13:10
۱-کُرِنتِھیوں 13:10 ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن (URDGVU)
آپ صرف ایسی آزمائشوں میں پڑے ہیں جو انسان کے لئے عام ہوتی ہیں۔ اور اللہ وفادار ہے۔ وہ آپ کو آپ کی طاقت سے زیادہ آزمائش میں نہیں پڑنے دے گا۔ جب آپ آزمائش میں پڑ جائیں گے تو وہ اُس میں سے نکلنے کی راہ بھی پیدا کر دے گا تاکہ آپ اُسے برداشت کر سکیں۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 10۱-کُرِنتِھیوں 13:10 اُردو ہم عصر ترجُمہ (UCV)
تُم کسی اَیسی آزمائش میں نہیں پڑے جو اِنسان کی برداشت سے باہر ہو۔ خُدا پر بھروسہ رکھو، وہ تُمہیں تمہاری قُوّت برداشت سے زِیادہ سخت آزمائش میں پڑنے ہی نہ دے گا۔ بَلکہ جَب آزمائش آئے گی تو اُس سے بچ نکلنے کی راہ بھی پیدا کر دے گا تاکہ تُم برداشت کر سکو۔
دوسروں تک پہنچائیں
پڑھیں ۱-کُرِنتِھیوں 10